نہج البلاغہ مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع

مرکز افکار اسلامی کیطرف نہج البلاغہ ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین کی عربی٫ اردو اور حواشی کی بہترین انداز سے نئی ترتیب اور شاندار کاغذ اور جلد کے ساتھ اشاعت کی تقریب رونمائی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی صاحب کے ذریعے 14 نومبر 2019 کو الکوثر یونیورسٹی اسلام آباد میں انجام پائی ۔ … نہج البلاغہ مفت حاصل کرنے کا سنہری موقع پڑھنا جاری رکھیں